روزنامچہء مراسلت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دفتر کی خط و کتابت اور مراسلات کی کیفیت تاریخ وار لکھنے کا روزنامچہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دفتر کی خط و کتابت اور مراسلات کی کیفیت تاریخ وار لکھنے کا روزنامچہ۔